@ra.12042: سوات خوازہ خیلہ کے قیمتی جنگلات کی کٹائی انتہائی تشویشناک ہے۔ چند پیسوں اور ذاتی مفادات کی خاطر اتنے بڑے بڑے درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ 💔 ایک درخت کو بڑا ہونے میں کئی دہائیاں لگ جاتی ہیں، لیکن اسے کاٹنے میں چند منٹ بھی نہیں لگتے۔ یاد رکھیں! جنگلات صرف درخت نہیں بلکہ ہماری زندگی، ہماری صاف ہوا، ہمارے پانی اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہیں۔ آج درخت کاٹیں گے تو کل ہماری نسلیں اس کا خمیازہ بھگتیں گی۔ جنگلات بچاؤ، مستقبل بچاؤ! 🌳#SaveSwatForests #Khwazakhela #Swat #saveforests