@ncciaofficial: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی میں جاری بھرتی کے عمل کے تحت اسلام آباد میں آج پانچویں روز امیدواروں کے فزیکل ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ امیدواروں کی جسمانی صلاحیت جانچنے کے لیے مقررہ طریقہ کار کے مطابق مختلف مراحل جاری ہیں، جن میں دوڑ سمیت دیگر جسمانی سرگرمیاں شامل ہیں۔ #NCCIA #Recruitment #Islamabad