@shaheedsayedalihamanai: # سید علی خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے رہبرِ معظم تھے۔ آپ ایک عظیم عالمِ دین، بہادر رہنما اور عالمِ#💔💔🥺 اسلام کی متحد کرنے والی شخصیت تھے۔ آپ نے اپنی ساری زندگی دینِ اسلام، مظلوموں کی حمایت اور انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔