Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@cherubin_667: #freezecorleone #gazo
NGK❦︎☯︎ ⁶₆⁷
Open In TikTok:
Region: CG
Sunday 08 November 2026 08:00:44 GMT
66
7
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.72MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cherubin_667, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
ဟာ.....💔 ညီ၄၀၀🤧
DO YO SHIT IMANI. || #fypシ #targetaudience #mpreg #HonkaiStarRail #hertahonkaistarrail
العافية نعيم مترف فعين ترا ولسان ينطق ونوم هنيى#كلام_من_القلب #اكسبلورexplore #صلو_على_رسول_الله_صل_الله_عليه_وسلم #KFCSecretMenuHacks #اعادة_النشر🔃
مظلوم عوامی تحریک پاکستان قبائلی اضلاع میں امن، کاروبار اور تعلیم کے فروغ پر یقین رکھتی ہے، حاجی صادق خان اچکزئی حاجی بسم اللہ خان مسعود خیل کی خاندان اور سینکڑوں قومی سرکردوں سمیت مظلوم عوامی تحریک پاکستان میں شمولیت بنی گالا (پ ر) چیئرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع سمیت پورے پاکستان میں پائیدار امن، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، معیاری تعلیم اور قومی اتحاد کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ قبائلی عوام نے ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، ان کی محرومیوں کا خاتمہ اور نوجوانوں کو تعلیم و روزگار کے مواقع فراہم کرنا ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنی گالا میں باجوڑ کے ممتاز تاجر و سماجی رہنما حاجی بسم اللہ خان مسعود خیل کے گھر منعقدہ شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر حاجی بسم اللہ خان مسعود خیل نے اپنے خاندان اور سینکڑوں قومی سرکردوں و ساتھیوں سمیت مظلوم عوامی تحریک پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔ حاجی بسم اللہ خان مسعود خیل نے کہا کہ حاجی صادق خان اچکزئی نوجوانوں کے لیے امید کی کرن ہیں۔ مظلوم عوامی تحریک پاکستان کا امن، ترقی، قومی یکجہتی اور عوامی حقوق پر مبنی مؤقف قابلِ توجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع کے عوام بالخصوص نوجوانوں کو تعلیم، کاروبار اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرکے انہیں قومی ترقی کے دھارے میں شامل کرنا ہوگا۔ چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم عوامی تحریک پاکستان ملک کی بقا، سلامتی، امن اور اتحاد کے لیے جمہوری و سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ قبائلی اضلاع میں امن کے قیام، تجارتی سرگرمیوں کی بحالی، تعلیمی اداروں کی بہتری اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی مسائل کے حل اور محروم طبقات کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ اس موقع پر باجوڑ کے نئے ریپریزینٹیٹو ملک سلطان زیب بھی موجود تھے پروگرام میں مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عرفان خلجی، سینئر رہنما مرزا درانی، پیر اسد شاہ ، سپین باز مامون سمیت دیگر ضلعی و علاقائی رہنما بھی موجود تھے۔ رہنماؤں نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو مبارکباد دی اور پاکستان کی ترقی، امن و استحکام اور قومی اتحاد کے لیے مشترکہ سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
2027 joke calendar for kids @Brighten Kidz Store #2027calendar #kidscalendar #kidjokes #cleanjokes
The nerd drew their ponysonas together after this XD after so many comments comparing them, I decided to put them in cosplay #mlp #wlw #yuri #oc #hangjam
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy