یا اللہ ہمارے مسلمان بھائیوں کو اتفاق و اتحاد عطا فرما یا میرے اللہ یہ تمام جتنے بھی مسلمان بھائی ائے ہیں ان سب کو فلسطین اور غوضہ لے جا ان سب کو لیبیا لے جائے ان سب کو ایران لے جا جو دنیا میں مسلمانوں پر ظلم ہو رہے ہیں یا میرے اللہ ان سب کو مسلمانوں کے حق میں بولنے کی توفیق عطا فرما جتنا بڑا اجتماع ہے اگر یہ سارے ایک ایک ہزار بھی دے تو فلسطین کے سارے غریبوں کے کاربان جائیں اور ان کے لیے کھانے کا بندوبست ہو جائے اللہ ان کو بہت ثواب پہنچائے گا
2026-11-08 10:01:39
41
Tahir2951 :
آمین ثم آمین
2026-11-08 09:15:44
28
Waris Khan :
امین آمین آمین
2026-11-08 14:23:41
1
Yasir :
اللہ تعالی تمام احباب کا انا قبول فرمائے اللہ تعالی اس اجتماع کو پوری دنیا میں ہدایت کا ذریعہ بنائیں اور اللہ تعالی ہمیں بھی ہمارے اہل و عیال کو بھی عافیت کے ساتھ اور صفات کے ساتھ اپنے دین اور دین کی محنت کے لیے قبول فرمائے