@skooneqalb39: باپ کے سائے سے نکل کر جب بیٹی دوسری جگہ یا زندگی کے نئے مراحل میں قدم رکھتی ہے، تو اسے اندازہ نہیں ہوتا کہ دنیا میں ہر کوئی اس کے باپ جیسا ظرف اور محبت نہیں رکھتا۔ ذرا سی بات پر لوگوں کا رویہ بدل جانا، ماتھے پر تیوریاں آنا اور دلوں میں کینہ پیدا ہو جانا اس کے لیے ایک غیر متوقع اور تکلیف دہ تجربہ ہوتا ہےباپ کا پیار انسان کو بے خوف اور بے باک بنا دیتا ہے، لیکن دنیا کی سرد مہری ان کو یہ سکھاتی ہے کہ ہر جگہ باپ جیسی محبت اور درگزر نہیں ملتا۔ #foryoupage #fypviral #1Mviews #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights