@pyardijappifoundation: الحمدللہ! میں دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام اوورسیز پاکستانی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہر میدان میں میرے ساتھ کھڑے ہیں اور مجھ پر اعتماد کرتے ہیں۔ آج نبیل انجم بھائی اور ان کی پوری فیملی کی طرف سے ان کی سسٹر کے فرنیچر کا آرڈر موصول ہوا ہے، جسے ہم ان شاء اللہ بہت جلد تیار کرکے یورپ بھجوائیں گے۔ آپ سب کا یہ اعتماد اور محبت ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ اگر آپ بھی اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے، اپنے گھر کے لیے یا اپنے آفس کے لیے کسی بھی قسم کا معیاری اور خوبصورت فرنیچر تیار کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ ہم آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے، سلامت رکھے اور ہمیشہ آباد رکھے۔ پیار دی جپی فرنیچر ورکشاپ#pyardijappi #foryoupage #foryou #viralvideo #viral