قرآن شریف تو ہمیں حکم دیتا ہے ۔اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامو اور آپس میں تفرقہ نہ ڈالو
2026-11-09 02:28:20
7
Sunni media 🔥 :
muslak huq ahlesunnat waljamaat hi ha baqi ab firqa han or ya bat sab firqa walon na un ka baroon na mani hui hai
2026-11-09 08:49:44
1
Muhammad Aqeel :
namaz ALLAH ki Raza k ly parho imam kis firky ka hai ye mat socho
2026-11-09 04:08:07
1
Umair s :
او بھائی جان تھوڑی سی تحقیق تو کر لیا کرو اپ سب کو ہا بھی کر رہے ہو سب وہاں بھی نہیں ہوتے وہاں بھی اہل حدیث الگ فرقہ ہے دیوبندی الگ ہے اور حرمین کے جو امام ہیں وہ مطلب اہل حدیث اور وہابی نہیں ہے وہ تو حنبلی ہے وہ ہم بلی ہیں ان کے یہ عقائد نہیں جو اپ بتا رہے ہیں ہمیں یہ جو عقائد اپ نے بتائے ہیں اخر میں یہ تو اہل حدیثوں کے عقائد ہیں اور یہ کتاب بھی اہل حدیثوں کی ہے تھوڑی سی تحقیق کر لیا کرو بھائی جان تھوڑی سی تحقیق کر لیا کرو
2026-11-09 06:47:13
0
Tahir Watto :
mufti saab zindabad
2026-11-09 02:29:26
6
💗💗Ali Adrees 💗💗🇵🇰🇵🇰 :
صحیح بخاری کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
يُصَلّونَلَكُمْ، فَإِنْأَصَابُوا فَلَكُمْ، وَإِنْأَخْطَئُوا فَلَكُمْوَعَلَيْهِمْترجمہ:
امام تمہیں نماز پڑھاتے ہیں، اگر وہ درست نماز پڑھائیں تو تمہارے لیے بھی ثواب ہے اور ان کے لیے بھی، اور اگر وہ غلطی کریں تو تمہارے لیے نماز کا ثواب ہے اور غلطی کا وبال ان پر ہے۔
(صحیح بخاری، حدیث 694)
2026-11-09 09:29:53
0
Hafiz Usman cupping therapist :
Assalamualikum
2026-11-09 07:09:04
1
@ti :
mufti shb 💯💯💯bht achi guftgo farmai
2026-11-09 06:00:33
4
Muhammed Abdullah :
ماشا اللہ بہت خوب جناب
2026-11-09 07:20:44
2
Afzal Afzal Afzal :
اس مولانا۔نے یہ آیت نہیں پڑی تفریقہ متہ پیھلاو
2026-11-09 06:37:38
0
Shahzad Warraich :
Very Good🥰
2026-11-09 04:16:53
0
Zain Ali attari :
بہت اچھا جواب 🥰
2026-11-08 19:08:25
7
Shahid Sultan :
good answer 💯
2026-11-08 22:41:02
5
zohaibqadri91 :
HAQ
2026-11-08 22:10:33
5
08_saadi :
2026-11-09 03:34:00
0
Sunni media 🔥 :
well done mufti rashid sb❤❤❤
2026-11-08 11:30:30
11
Sunni media 🔥 :
ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال کا جواب دیا
2026-11-08 11:36:22
5
@فرAQن.آرئیں :
♥️ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب 💯👍
2026-11-09 02:02:57
9
Saleem :
اللہ ان مولویوں کو ہدایت دے۔
2026-11-09 05:48:49
7
Yasir Nazir :
Bilkul darust frmaya ap ny allama sb zindabad
2026-11-09 04:21:46
8
Sunni media 🔥 :
Sunni zinda bad
2026-11-08 11:31:33
7
Hafiz G Tyre Shop :
بدعت اعتقادی بھی نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے بتائی ھے جناب جی
2026-11-09 05:41:23
0
Asad Cheema :
اچھا یار اس پوری بات میں مولوی صاحب یہ نہیں بتا سکے کہ وہ کیسے بدعتی ہے یا انہوں نے اللّٰہ اور ہمارے پیارے نبی کی شان میں کچھ کہا ہے بس اس لیے یہ لوگ وہاں نماز نہیں پڑھتے جہاں پوری کائنات میں۔ سے سب سے زیادہ ثواب ملتا ہے اللّٰہ پاک ان جیسے لوگوں کو ہدایت فرمائی
2026-11-09 07:07:00
0
Zain Ali attari :
Kamal janb
2026-11-08 19:07:58
4
To see more videos from user @defahe_ahlesunnat, please go to the Tikwm
homepage.