@ishqemahdi: "یا صاحب الزمان عج ادرکنی" بابا وہ ہستی ہیں جو خود تھک جاتے ہیں، لیکن اپنی اولاد کو کبھی تھکا ہوا محسوس نہیں ہونے دیتے۔ 😔💔 جو خود ٹوٹ کر بھی ہمیں جوڑتے ہیں 🥺 اللہ میرے بابا کی ہر پریشانی کو دور کر دے، ان کی ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے، ان کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ سلامت رکھے، اور ان کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم رکھے 🤲🏻❤️ بابا کے لیے کوئی ایک لفظ نہیں، بابا تو پوری دعا ہیں...* اللہ سب کے بابا کو سلامت رکھے، آمین 🤲🏻✨ --- #عشقِ مہدی #ya shaib ul zaman #fyp #ishq #mahdi