مجھے اُمید تھی میرا پسندیدہ شخص 😔
میرے لیے کچھ کرے گا "الحمدللہ" برباد کر گیا 💔🥀😢
2026-11-08 13:40:56
0
Salman Mustafa 566 :
دور حیات میں ہر چیز میسر ہے لیکن
کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ
salman Jani
2026-11-08 10:21:14
1
Silent_King.👑 :
:نہ سونا ساتھ جائے گا، نہ چاندی ساتھ جائے گی،💔
نہ دنیا کی کوئی بادشاہی ساتھ جائے گی،👉
خالی ہاتھ آئے تھے، خالی ہاتھ جائیں گے،😥
بس اپنے اعمال کا حساب دے کر جائیں گے۔❤️
2026-11-08 14:23:48
0
Mohammed Yousuf :
تم مجھے نہیں چھوڑوگی یہ تو مجھے پتہ تھا [💔💔💔]
لیکن تم مجھے کھی کا نہیں چھوڑوگی یہ مجھے نہیں پتہ تھا
2026-11-08 13:49:15
0
M Asif Samoon :
🥹💗🌷🥂
*بـــــات یـــــہ نـــــہیں کـــــہ کـــــوئی اور مـــــلتا نـــــہیں!!🐼💍*
دل مـــــومن ہـــــے اور يــــہ اپـــــنا قـــــبلہ نـــــہیں بـــــدلتا (:_🌚❤️🦋
2026-11-08 13:43:18
0
🖤👊Ehsan💯 Hazara✊🤍 :
uffff ufff u
2026-11-08 14:21:55
0
🫀💸A..k⚡💸 :
💔💔💔
2026-11-08 10:07:11
1
Ãlôñê kìñg 👑🤴 :
🥰🥰🥰
2026-11-08 13:58:09
0
Pathan Boy :
🥰🥰🥰
2026-11-08 10:07:47
0
❤️🔥꧁༒ مَریضِ عِشق ༒꧂❤️🔥 :
ہم ہنستے ہیں زمانے کو دکھانے کے لیے،
ورنہ درد بہت ہیں دل چھپانے کے لیے۔ 💔
خاموش رہتے ہیں تو کمزور نہ سمجھنا،
درد سہنے والے اکثر بولتے نہیں۔ 🥀
کچھ لوگ اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں،
مگر دنیا کے سامنے مسکراتے ہیں۔ 💔
ہماری خاموشی میں بھی درد چھپا ہے،
ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک غم بسا ہے۔ 🥺
2026-11-08 10:01:20
0
To see more videos from user @malikzadie75, please go to the Tikwm
homepage.