@btw.zuzyyy_: سنو جاناں ! بہت بہت پیار کرتی ہوں آپ سے, بہت زیادہ اتنا زیادہ کے کوئی کبھی آپ سے کر ہی نہیں سکتا..🌸✨ اس حد تک آپ کو چاہتی ہوں....🫠🫀 یہ دل ٹوٹنے کو تیار ہے لیکن اس دل میں کسی اور کو بسانے کی ہمت نہیں ہے....🤌🫡 اس دل میں صرف اور صرف آپ ہی حکومت کر سکتے...🌷 اور کوئی نہیں..... بہت محبت کرتی ہوں میں آپ سے۔👊 آپ میرے دل کے راجہ ہو❤️🫂 اور ہمیشہ آپ ہی کی حکومت چلتی رہے گی💖 اس دل میں۔" 😭🫂🎀🦢 #typppppppppppppppppppシ #unfreezemyacount @lx.ham__