@zia.ullah3397: 🌟 الحمدللہ! ایک اور تاریخی کامیابی 🌟 🚍 ضیاء الرحمن ایکسپریس 🚍 آج ماموند بس ٹرمینل، باجوڑ میں ضیاء الرحمن ایکسپریس کی جانب سے باقاعدہ شاندار افتتاح کیا گیا۔ اب اہلِ باجوڑ کے لیے پشاور تک سفر مزید آسان، آرام دہ اور سہل ہوگا۔ 📍 سروس روٹ: باجوڑ ➡️ لوسم ➡️ نوگی ➡️ مامدگٹ ➡️ کنداؤ ➡️ پشاور 🏁 آخری منزل: پشاور حاجی کیمپ اڈہ ہماری کوشش ہے کہ اہلِ باجوڑ کو بہترین سفری سہولیات، محفوظ سفر اور معیاری سروس فراہم کریں۔ ❤️ آپ کا اعتماد، ہماری پہچان! ضیاء الرحمن ایکسپریس 🚍 سفر بھی آرام دہ، اعتماد بھی بے مثال! تمام اہلِ باجوڑ کو اس نئی سفری سہولت کی مبارکباد۔ 🤲 اللہ تعالیٰ اس سروس کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!03039072763