@asad_khanjui: اتنے معاملات کے بعد بھی مولانا کتنے پُرسکون اور مسکرا کر بات کر رہے ہیں۔ یہی حقانیت کے لیے کافی ہے ✊🥰 #foryou #maulanafazlurrehman #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #viral
یا اللہ قائدے ملت کے چہرے پر ایسی مسکراہٹ بناۓ رکھہ اور ان کا سایہ تا دیر ہمارے اوپر بناۓ رکھہ
2026-11-08 15:06:11
4
" :
اللہ تعالی ہماری قائد کی اس طرح ہی مسکراہٹ سلامت رکھے امین❤️❤️
2026-11-08 15:23:13
3
Ajnabi :
یے ھی تو سچے انسان کی پھچان ھے
2026-11-08 15:02:00
4
Umair Awan :
king moulana 👍🔥🔥
2026-11-08 15:25:49
0
نشکر اللہ دائما :
اسے کہتے ہے خوف بے خوف لیڈر 🥰
2026-11-08 13:53:19
4
🕊️🌸شـــــــــاہ جــی🌸🕊️ :
janm 🫀 leader 🌸
2026-11-08 14:52:32
4
Umer Umer :
jui zindabad molana fazlurehman sab zindabad [Power][Power]
2026-11-08 13:20:57
3
راج مروت جمعت کہ دیون ھے :
جیو
2026-11-08 15:22:30
0
FAISAL 👑ladla :
geo molana sab
2026-11-08 14:05:17
1
usmanrahi44 :
Allah Pak Salamat Rakhy is Mard e Qalandar Ko[Heartwarming]
2026-11-08 16:00:02
0
Mr. ABD RAAZ :
السلام علیکم!
میں مولانا فضل الرحمن صاحب کا ایک ادنیٰ سا مداح اور چاہنے والا ہوں۔ آج کل جس طرح حالات چل رہے ہیں، دل بہت پریشان ہے۔
میری دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو صحت، سلامتی اور لمبی زندگی عطا فرمائے، اللہ ان کا سایہ ہم پر قائم و دائم رکھے۔
اللہ گواہ ہے کہ یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش اور ارمان ہے کہ اگر میری دعا قبول ہو سکتی ہے تو یا اللہ! میری زندگی اور میرے بچوں کی زندگی بھی مولانا صاحب کو لگا دے۔ ہماری عمریں بھی مولانا صاحب کو دے دے۔
اللہ مولانا صاحب کی حفاظت فرمائے اور ان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
2026-11-08 15:35:37
0
🫀HAMمaملک ✨د ⚔️ :
حکومت اور مقتدرہ کی جانب سے دتکیاں اور نو ٹیسز دنے جارہے ہیں، اور مولانا اس پر رونے ونے دھونے دھو کی بجائے نسی مزاق میں اڑا دیتے ہیں۔
2026-11-08 15:35:06
0
malak Adam Khan mohmand :
king maulana
2026-11-08 16:06:06
0
🇵🇰UMAR FARAZ AFRIDI313🇸🇦 :
جیو مرشد ♥️
2026-11-08 15:32:02
0
انقلابی جے یو آئی f :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰الحمدللہ
2026-11-08 15:52:15
0
🌹لالی🌹تیتون🌹 :
2026-11-08 13:48:14
1
user108114194 :
2026-11-08 16:00:31
0
🥀" عباس-مهمند"🥀 :
2026-11-08 14:45:36
1
🦋𝐘𝐨𝐮س𝐟𝐳𝐚𝐢🦋 :
ایک شخص کو گرانے لگے ہیں اقبال۔۔
تیرے ملک کے سارے گرے ہوئے لوگ۔🥹