Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@mardan.jaani:
Mardan Jaani
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 08 November 2026 09:38:13 GMT
141
10
2
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
shah jehan :
🥰🥰🥰Masha Allah 🥰🥰🥰
2026-11-08 09:46:23
0
SHAKEEL AHMAD :
❤️❤️
2026-11-08 10:26:17
0
To see more videos from user @mardan.jaani, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
– Final Thoughts
یہ تحریر ان ملازمت پیشہ افراد کے لیے ہے جن کے پاس پیسہ بھی ہے، سرمایہ بھی ہے اور خواب بھی… لیکن پھر بھی نہ وہ اپنا کاروبار بناتے ہیں اور نہ مالک بنتے ہیں۔ کیا یہی وجہ ہے کہ آپ عمر کی سیڑھی تو چڑھتے جا رہے ہیں لیکن خوابوں کو تعبیر نہیں دے پا رہے؟ کیونکہ آپ کے پاس وہ غیر یقینی کا سامنا کرنے کا جگر نہیں جو ایک مالک کے پاس ہوتا ہے؟ یا پھر پیسہ اور سرمایہ ہونے کے باوجود انسان کا قدم روکنے والی چیز صرف ناکامی کا خوف اور کمفرٹ زون کی عادت ہے؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیے۔ دوسری طرف یہ تحریر ان تمام افراد کے لیے ہے جن کا اپنا کاروبار ہے، جو مالک ہیں۔ میں جانتی ہوں، مالک بننا اور کاروبار چلانا بالکل بھی آسان نہیں، یہ مکمل طور پر ایک ایڈونچر کی طرح ہے جہاں روز ایک نیا چیلنج ہوتا ہے۔ تو آپ کے پاس وہ ہمت، وہ جذبہ اور وہ حوصلہ کہاں سے آیا کہ آپ بے خوف ہو کر مالک بن گئے؟ جبکہ کاروبار کی سیڑھی کافی کمزور ہوتی ہے اور ایک غلط قدم بھی آپ کو زمین پر لا سکتا ہے! اگر کبھی پہلی بار سارا نقصان اپنے سر لینے کا وقت آیا ہوگا، تو کس چیز نے آپ کو حوصلہ دیا، اور کیسے زیرو سے دوبارہ شروع کرنے کا جذبہ آیا ؟ اور تیسرے وہ لوگ جو اپنے بڑوں کے بنے بنائے کاروبار کو ڈبو دیتے ہیں، یہ لوگ کون ہوتے ہیں؟ جو نہ ملازم بن پاتے ہیں اور نہ ہی مالک! کیا پکا پکایا کاروبار ڈبو دینے والے لوگ واقعی نااہل ہوتے ہیں، یا ان پر وہ کام زبردستی تھوپے جاتے ہیں جن میں ان کی صلاحیت ہی نہیں ہوتی؟ اور سب سے اہم بات… کام چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، ملازم کا ہو یا مالک کا—حلال کمانے میں کبھی شرم نہیں ہونی چاہیے۔ بے شک حلال رزق میں برکت ہے، لیکن برکت بھی تب ہی آتی ہے جب انسان سچے دل سے کوشش اور محنت کرتا ہے۔ جس انسان میں محنت کرنے کا جتنا جنون اور تڑپ ہوتی ہے، وہی آخرکار اپنی منزل تک پہنچتا ہے، چاہے راستہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔ اس بزم میں سب جانتے ہیں کہ ناز کا قلم جب بھی اٹھتا ہے تو کسی مقصد کے تحت اٹھتا ہے اور آپ سب کی فکر و سوچ سے آگاہ ہونا چاہتا ہے۔ بات چاہے سیاست کی ہو، کاروبار کی ہو، ظلم و انصاف کی ہو وطن کی ہو، مجنوں سے مجاہد کی ہو یا عشق و خدا کی ہو … یہاں ہر لفظ میں مقصد پوشیدہ ہے !! آپ کا اس موضوع پر کیا نقطہ نظر ہے؟ کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے۔ ✍🏻 ازقلم : رِدا ناز Instagram : @ridanaazofficial #ridanaazofficial #foryoupage #urduwriter #deepthoughts #foryou © 2026 [ @ridanaazofficial ] - All rights reserved
When secrets unravel and hearts break, drama unfolds. Pregnant, DNA tested, and lawyer-ready—this is just the beginning. #DramaAlert #SavageMoves #Heartbreak #DNAReveal #PlotTwist #RelationshipDrama #text Daily Relationship Drama Videos, Follow Now!
Tsundere Malfoid with this song #malfoid #malfoy #harrypotter #animeedit #anime #editingnews ・ Upload Method → @editingnews.com
A permit can exist… and isolation can still fail. ⚠️ The Piper Alpha disaster exposed a critical permit-to-work weakness: maintenance on a condensate pump was not clearly communicated during shift change. The lesson is still relevant today: a tag is not a barrier. Verified isolation is. Would you trust a handover no one can confirm? Save this as a reminder and share it with someone responsible for safe isolation. #ProcessSafety #PermitToWork #IsolationSafety #SafetyCulture #PiperAlpha #MajorHazardSafety #EnergySafety #ForensicSafety #OperationalRisk #HSE
😏shera ki daulat 🫵😅#3DAnimation #FYP #trending #varil #ForYou @TikTok Pakistan
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy