@shaziiiia8: اتنے گہرے زخم آخر کیسے لگا گئے تم تمہارے ہاتھ میں تو خنجر بھی نہیں تھا حیرت ہوتی ہے مجھے تم پر تم نے اتنی آسانی سے تباہ کر دیا مجھے اور مجھے معلوم تک نہ ہونے دیا تمہارے ہاتھ میں کوئی خنجر تو نہیں تھا مگر تمہاری باتیں مجھے خنجر کی طرح سینے میں چبھتی رہیں تمہارے الفاظ تیر کی طرح مجھ پر برسے تمہارا ہر ستم مجھے گہرا زخم دیتا گیا تمہارے ساتھ رہ کر بھی میں نے درد سہا اور تمہارے بعد بھی مجھے چین نہ آیا تم نے میرے ساتھ بے وفائی کی مگر یہ دل پھر بھی تمہیں خود سے نکال نہ سکا تمہارے بعد یھ زخم کبھی نہیں بھرے اگر یہ زخم تم بے لگائے تھی تو انکا مرہم بھی تم ہی ہو مگر تم تو ہمیشہ کیلیے چلے گئے تمہارا دیا درد میں آج بھی محسوس کرتا ہوں تو یہ دل تڑپ اٹھتا ہے تم کس قدر ظالم نکلے یقین نہیں ہوتا مجھے میں نے تمارے ساتھ محبت کر کے اپنی ہنستی کھیلتی زِندگی کو برباد کر کے رکھ دیا کتنا نادان تھا میں کہ تم پر بھروسہ کر بیٹھا #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #urdushayari

گہری چپ 🦋
گہری چپ 🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 09:39:10 GMT
1945
79
2
9

Music

Download

Comments

mskhan.m
Salman ▄︻̷̿┻̿═━一☜☆☞ :
عین اُس وقت مقدر نے بغاوت کر دی جب میں اُس شخص کے معیار تلک آ گیا تھا
2026-11-08 09:44:54
0
To see more videos from user @shaziiiia8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About