@wordsbyme.85: Chai aesthetics☕️🍂 جو خوشیاں لوگوں کو ملیں وہ خوشیاں آپکو کیوں نہیں ملیں؟ لیکن یہ بھی تو سوچیں، جو غم لوگوں کو ملے وہ غم بھی تو آپ کو نہیں ملے۔۔ مواز نے بے سکونی کا سبب بنتا ہے اور شکر ادا کرنے میں ہی عافیت، برکت اور سکون ہے . #chai #deeplines #fyp #foryoupage #wordsbyme85