علمی وراثت ہر کوئی لے سکتا ہے ۔اور مالی وراثت صرف اولاد کی ہوتی ہے۔
2026-11-10 07:11:23
4
Faizan Rai :
to phir hazrat Ali bhi pass thy us waqt to unho ny bhi hazrat abubaker ki bt ko such kha
2026-11-08 14:59:28
2
Zia Rehman :
سچ کو جس اینگل سے بھی دیکھو گے وہ سچ ہی ہوگا اپ کی دلیل کو سلوٹ
2026-11-08 16:27:20
20
Fazail Mughal :
پہلے یہ تو ثابت کرو کہ جس مال کو بیٹی کو دینا تھا یعنی فدک نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ملکیت تھا۔ مال فے تھا قران پاک میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔
2026-11-11 06:44:53
0
scholar :
یہ کیا اووٹ پٹانگ باتوں میں لگے ہوئے ہیں او بھائی اللہ تعالیٰ نے تمہیں دین اسلام کی پابندی کے لیے بھیجا نہ کے یہ فیصلہ کرنے کے لیے کے کون ٹھیک تھا کون نہیں ۔
2026-11-09 17:19:25
1
Happy life❤❤ :
حق کی بات کر رہے. ہو. بی بی پاک سیدہ اپسے. راضی رہے❤