@abdul.salam.khattak: @🇶🇦دانی خٹک 🇵🇰 @shazad ktk @anayat khattak #اورسیز مقیم پاکستانی کی اواز

Abdul Salam Khattak
Abdul Salam Khattak
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 10:26:38 GMT
235125
26510
1541
3174

Music

Download

Comments

hizran7788
ℌ𝔦𝔷𝔯𝔞𝔫 𝔟𝔞𝔟𝔞𝔯7833🇸🇦 :
بہت افسوس اور دکھ کی بات ہے کہ ہمارے حکمران اور جرنیل ہر ہفتے سعودی عرب آتے ہیں۔ انہیں دوسرے ممالک کے اختلافات ختم کروانے اور صلح کروانے کے لیے وقت مل جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے اپنے ملک میں نہ روزگار ہے، نہ نوکریاں اور نہ ہی عوام کے مسائل کا کوئی حل۔ جب ہم روزگار کی تلاش میں دوسرے ممالک آتے ہیں تو یہاں بھی ہمیں مشکلات اور ناانصافیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جن ممالک کے ساتھ ہمارے دفاعی معاہدے ہیں، جن کے ساتھ ہم ہر مشکل وقت میں کھڑے ہوتے ہیں اور ہماری افواج بھی ان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں، افسوس کہ وہاں مقیم پاکستانی مزدوروں کی مشکلات پر کوئی آواز نہیں اٹھاتا۔ ہمارے مسائل روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں، لیکن نہ کوئی حکمران اور نہ کوئی جرنیل ان مسائل کو حل کرنے کی سنجیدہ کوشش کرتا نظر آتا ہے۔ حکمرانوں کے پروٹوکول اور تصویروں کے پیچھے ایک غریب مزدور کی آہیں اور آنسو دب کر رہ گئے ہیں۔ وہ بیچارہ روزگار کے لیے اپنا وطن چھوڑتا ہے، لیکن یہاں آ کر بھی مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے۔ خدا کے لیے! میری اپنے حکمرانوں اور جرنیلوں سے درخواست ہے کہ جب بھی آپ سعودی عرب آئیں، تصویریں بنوائیں، ملاقاتیں کریں اور معاہدے کریں تو سعودی حکام کے ساتھ بیرونِ ملک پاکستانی مزدوروں کے مسائل پر بھی بات کریں۔ پاکستانی مزدوروں کے حقوق، تنخواہوں، روزگار، اقاموں اور دیگر مشکلات کے حل کے لیے آواز اٹھائیں۔ یہ مزدور بھی اسی ملک کے شہری ہیں۔ ان کے بھی خاندان ہیں، ان کے بھی خواب ہیں اور ان کے بھی آنسو ہیں۔ خدارا! بیرونِ ملک پاکستانی مزدوروں کو بھی اپنی ترجیحات میں شامل کریں۔
2026-11-09 09:24:17
27
saeedkhan513
Saeed Khan :
اوہ بھایء بات کرنے والا جیل میں ہے ان کو کیا پتہ
2026-11-08 20:38:41
106
overseaskaka
◥꧁➳❥𝔹𝕒𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜✧꧂◤ :
شکر ہے کسی نے آواز تو اٹھائی ہماری حکومت تو سو رہی ہے
2026-11-09 14:35:11
24
pardesi.baloch27
Pardesi Baloch :
بھائی فیس تو کفیل ادا کرتا ہے آپ کو کیا پریشانی ہے جناب نہ کہ ورکر ادا کرنا ہے
2026-11-09 10:01:21
11
gujjar52002
Gujjar :
i love you
2026-11-09 16:55:41
1
anabya.shamshad
anabya Shamshad :
great My brother
2026-11-09 15:54:07
1
hamzafida96
Hamzafida906 :
good.you.right
2026-11-09 14:29:40
1
user013449178
Malika khan :
allha pak kamyab kary
2026-11-09 08:59:34
6
meersab647
🌹🌹🌹MEER AsHtIAq kashmiri 🌹 :
very good bhai
2026-11-09 15:37:05
1
user9381235038667
user9381235038667 :
بھائی صاحب سعودی عرب میں سب کے لیے قانون برابر ے
2026-11-09 03:36:31
6
saqib.gujjar5998
Saqib Gujjar :
2026-11-09 09:22:42
7
khalidpervaiz563
Khalid :
well done 👍👍👍👍👍
2026-11-09 15:52:05
2
asad.jan9108
Asad jan 🇸🇦 :
میڈیکل اور ٹرینگ کے نام جو کروڑوں کرپشن کی جاتی ہے اسکا بندوبست نہیں کیا جاسکتا اقامہ تو بہت دور کی بات ہے اور اقامہ فیس بھی سعودی لا کے مطابق کمپنی پر ہے لہذا پہلے اپنی ملک کے مسائل حل کرلے۔
2026-11-09 10:24:50
5
mansoormsd9152
MANSOOR KHAN🇵🇰🇸🇦💫💫💫 :
IMRAN KHAN
2026-11-09 05:40:00
15
ramzansaim9082
RAMZAN SAIM :
Love you Bro
2026-11-09 09:54:52
2
imranbhattig00
imran bhatii🇸🇦🇵🇰🥷🇸🇦🇵🇰 :
بہت اچھی بات کر رہا ہے یہ خان
2026-11-09 09:53:04
5
imrankhankingking804
king 🤴 🌙♦️💢🤍💛🌙🤴🦅أحمد 1 :
imran Khan king
2026-11-09 09:06:59
7
zabikhattak6
❤️مور ته ګران❤️ :
جار۔۔ جار.. غریب عوام کی آواز، سلام خٹک! ✊
2026-11-08 21:33:45
10
szm.kn
Arman Khattak :
Der khAa 👏 wror Manam dy 👏
2026-11-08 13:41:22
5
tariqarmani105
tariqArmani105 :
شیر ئے شیر🦁
2026-11-08 12:16:14
7
zakria4646499
M Zakria 4646 :
2026-11-09 14:39:58
2
saeedaraf
Saeed Araf :
good
2026-11-09 16:54:25
1
gull.hameed91
gull hameed :
ماشاءاللہ جی ٹھیک ہے
2026-11-09 16:53:23
1
nazarkhan4110
nazar.khan✨💞 :
great 👌
2026-11-09 16:02:00
1
To see more videos from user @abdul.salam.khattak, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About