اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-11-08 14:39:51
0
Sajjad malik Kashmiri :
آ ہ 😢 بچھڑا کچھ اس انداز سے کے رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔ اللّٰہ پاک مرحوم انکل خلیل احمد کی کامل و اکمل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائیں اور تمام سوگواران کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطاء فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲😢