@asifmehmood_pk: فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا أُخْفِيَ لَهُم مِّن قُرَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ پس کوئی جان نہیں جانتی کہ ان کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک کا کتنا سامان چھپا رکھا گیا ہے، ان کے اعمال کے بدلے میں (سورۃ السجدہ: 17) اللہ نے رات کی عبادت کا بدلہ آنکھوں کی ٹھنڈک کی صورت میں چھپا رکھا ہے — اٹھ کر وہ انعام پا لو اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں ✨ Please Follow For More https://whatsapp.com/channel/0029VaUayow5kg6zMEXFne2E ✍️ AM Writes Asif Mehmood