@szb714: رائیونڈ اجتماع مبارک* *یا اللہ! رائیونڈ اجتماع کو کامیاب فرما* *اے اللہ! تمام عاشقانِ دین کی قربانیوں کو قبول فرما* *اور اس امتِ مسلمہ کو ہدایت اور اصلاح کا ذریعہ بنا* *آمین یا رب العالمین* *لاکھوں دل، ایک مقصد، ایک آواز* *اللہ سے جڑنے کا سفر* #foryou #viralstatus #IslamicPost #islamicstatus