@khan.afridi4518: 🚨🔥 جیسا چاچو ویسا ہی بھتیجا! ویرندر سہواگ کے بھتیجے نے پاکستان کے خلاف دھواں دار سنچری جڑ دی! 🇮🇳 بھارت کے لیجنڈری اوپنر ویرندر سہواگ کی طرح ان کے بھتیجے ارجن راجپوت بھی جارحانہ بیٹنگ کرتے دکھائی دیے۔ جب بھارت کے 4 کھلاڑی صرف 30 رنز پر آؤٹ تھے، ارجن نے ٹیم کو سنبھالا اور شاندار سنچری بنا ڈالی! 💥 100* رنز، 80 گیندیں 🔥 11 چوکے، 4 چھکے ⚡ اسٹرائیک ریٹ 125 اب بتائیں پاکستان کے خلاف بھارت کتنے رنز کا ہدف دے گا؟ 250، 300 یا 350؟ 👇 #PakistanVsIndia #U19AsiaCup #CricketForYou #CricketNews #PakistanCricket