@allamaiqbalpscwari: 🌹 یومِ اقبال | علامہ محمد اقبالؒ کی زندگی، شخصیت اور عظیم خدمات 🇵🇰 علامہ محمد اقبالؒ کی زندگی، علمی و ادبی خدمات، عہدے، کارنامے اور فکر و فلسفے سے آگاہی کے لیے علامہ اقبال پبلک ہائی سکول اینڈ کالج واڑی کے طلبہ کی ایک خوبصورت کاوش۔ آئیے! شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان اور حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کی زندگی اور افکار کو جانیں اور ان کے پیغام کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ منجانب: علامہ اقبال پبلک ہائی سکول اینڈ کالج واڑی #IqbalDay #AllamaIqbal #AIPSCWari #IqbalDay2026 #PoetOfTheEast #WariDirUpper