نو نومبر کو مشرق کے شاعر مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے اقبال کا پیغام ہے کہ قوم صرف خواب دیکھنے سے نہیں بلکہ محنت علم اور کردار سے ترقی کرتی ہے شاہین بنو بلند سوچ رکھو علم کو اپنا ہتھیار بناؤ اور اپنی منزل خود متعین کرو یہی ہے پیغام اقبال