@pak_italia_updates: LAW & LEGAL | ITALY NEWS | IMMIGRATION | COMMUNITY NEWS اٹلی میں کچرا پھینکنے پر نیا اور سخت ترین قانون نافذ! 🚨 اب چلتی گاڑی سے سگریٹ یا سڑک پر پرانا سامان پھینکنے پر 18 ہزار یورو تک جرمانہ، گاڑی ضبط اور جیل کی سزا ہو سکتی ہے۔ تارکینِ وطن کے لیے یہ جاننا کیوں ضروری ہے؟ ویڈیو پوری دیکھیں۔ 👇 آپ کے شہر میں کچرا پھینکنے والوں کے خلاف پولیس کتنی سختی کر رہی ہے؟ کمنٹ کر کے بتائیں! Growth #viralvideo #tiktokviral #goviral #viralvideos #newtrend #tiktoktrend #contentcreator #roadto1k