@www.jsf: یہ ہے ہمارا پیارا گاؤں جونکس کوہستان شام کے قریب کا یہ خوبصورت منظر جب سورج دن بھر اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے کے بعد آہستہ آہستہ پہاڑوں کے پیچھے واپس جا رہا ہوتا ہے ڈھلتا ہوا سورج خاموش ماحول اور اداس سی فضا دل کو ایک عجیب کیفیت میں مبتلا کر دیتی ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے قدرت بھی دن کے اختتام پر خاموشی اختیار کر لیتی ہے گاؤں کی شامیں واقعی بے مثال ہوتی ہیں۔