*_بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا انکشاف 🔥🔥_*
*_عمران خان جانتے ہیں وہ ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور اگر آج منصفانہ الیکشن ہوں تو وہ وزیراعظم بن جائیں گے اور اسی بات کا اسٹبلشمنٹ کو خوف ہے اور وہ ہر صورت عمران خان سے ڈیل مانگ رہے ہیں۔ لیکن عمران خان کسی صورت بھی اسٹبلشمنٹ سے ڈیل نہیں کرے گا۔🔥🚨_*
*_بریکنگ نیوز 🔥🚨_*
*_موجودہ سیٹ اپ کا زوال شروع ہے ۔ اور میں یہ بات جولائی سے کر رہا ہوں کہ یہ سسٹم اپنے اختتام کیطرف جارہا ہے ۔ سہیل وڑائچ !👊🔥🔥_*