@malikzadi0329: اعتماد ایک بار ٹوٹ جائے تو دوبارہ پہلے جیسا نہیں رہتا۔ ہم ہر کسی کو بار بار موقع دینے کے قائل نہیں، جو ایک دفعہ ہمارے اعتبار کو کھو دے، پھر اس کے لیے دل میں پہلے جیسی جگہ نہیں رہتی۔ کیونکہ ایک مقام پر آ کر رشتوں سے زیادہ اپنی عزتِ نفس اور انا عزیز ہو جاتی ہے۔ ہم تعلق تو نبھا سکتے ہیں، مگر اپنی انا کو روند کر نہیں۔ ❤️