@k.ashmiriii: یہ کس کا لہو ہے، کون مرا؟ اے رہبرِ ملک و قوم بتا! کشمیر کے پرچم میں لپٹے راولا کوٹ میں یہ جنازے۔۔۔ کیا حکمرانوں کے تکبر، غرور، طاقت اور کرسی کا نشہ اترے گا؟ دھرتی کی سسکتی چھاتی سے بے چین شرارت پوچھتے ہیں تم لوگ جنہیں اپنا نہ سکے، وہ خون کے دھارے پوچھتے ہیں سڑکوں کی زباں چلاتی ہے، ساگر کے کنارے پوچھتے ہیں یہ کس کا لہو ہے، کون مرا؟ اے رہبرِ ملک و قوم بتا! #PakistanRightsMovement #jointawamiactioncommittee #rightsmovementajk🚩🚩✌🏽✌🏽 #for #fyp