Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@sunfish399: #eritreantiktok🇪🇷🇪🇷habesha #tigraytiktok🇻🇳🇻🇳tigraytiktok #brgednhameduብርጌድንሓመዱ✊🏿💙 #ኣይርደኣናንዩ_እምበር_ክንፋቶ_መዓት_ኢና #ፍቅር➻ብቻ🖇ፍቅር➻ብቻ❤🥀🔐
flõkí እቲ ጀላቢ🪓.
Open In TikTok:
Region: UG
Sunday 08 November 2026 12:43:54 GMT
62552
4083
92
101
Music
Download
No Watermark .mp4 (
6.46MB
)
Watermark .mp4 (
13.42MB
)
Music .mp3
Comments
% :
.𝐅𝐐𝐑𝐄𝐘 𝐁𝐄𝐋𝐀𝐍𝐈 𝐒𝐈𝐍𝐆𝐋𝐄 𝐌𝐔𝐊𝐀𝐍 𝐌𝐄𝐑𝐈𝐑𝐔𝐍𝐈☆🥺😭
2026-11-08 17:50:20
2
Alex09 :
brovo keep it up shikorina goal eri
2026-11-10 09:52:07
0
Saymon Shishay :
kef zelewa qela 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-09 08:23:45
1
frtuna :
2026-11-08 20:12:16
1
Kb 12 :
❤️❤️❤️
2026-11-09 18:45:47
0
Livet er skole :
good Luck🤞
2026-11-10 09:46:42
0
Selam :
Aseyyyyyyyyyy Shikor 🥰🥰🥰
2026-11-09 13:05:41
0
TIMNIT🌸🍫 :
jbati💋💋💋
2026-11-09 18:31:34
0
kem fqadka amlakey :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-09 04:54:09
1
Frey ha :
wwwwwww🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-09 19:14:48
0
msgna2127 :
2026-11-08 18:19:30
1
Mersey Habtemaryam :
keaf zelewa nice ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-09 20:48:40
0
Life is hope🙏 :
amazing voice
2026-11-09 15:23:33
0
Sancho🤞 :
Wow 👀amazing❤
2026-11-09 17:12:54
0
gal baba :
wawww aseyyy
2026-11-09 21:09:10
0
abdulaziz bilenay :
good luck 🤞
2026-11-09 16:46:18
0
Akberet Akberet :
🥰
2026-11-09 08:11:10
1
Kirya Habib :
2026-11-09 22:47:42
0
lemlemu :
🌹🌹🌹🌹
2026-11-08 17:38:50
1
king kastra :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-08 22:06:30
1
beki 21 :
wawww👌👌👌👌👌
2026-11-09 18:35:30
0
ወዲ ሓረስታይ :
2026-11-09 14:14:06
0
muke :
💋💋💋💋💋
2026-11-09 14:49:51
0
wedi 🇪🇷🇪🇷 :
2026-11-10 08:58:12
0
Mama Alemey :
Aseyyyyyyy shkor [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-10 10:58:16
0
To see more videos from user @sunfish399, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#نصرت_البدر #عصام_كمال #explore #fyp
yaqeenan 🫶🏻❤️ #foryoupagе #poetry #asthetic #unfreezemyacount #viralvideo
اپنے عروج کے زمانے میں سلطنت عثمانیہ کا نیا سلطان سب سے پہلے اپنے سارے بھائیوں کو خاتمہ کرتا اور کوئی تخت کا وارث نہ چھوڑتا اور یوں تاریخ نے 1595 کا وہ دن بھی دیکھا جب شاہی محل سے ایک ساتھ 19 شہزادوں کے جنازے نکلے جس پر پورا استنبول شدید غمزدہ تھا اور یہ تمام 19 جنازے سلطنت عثمانیہ کے نئے سلطان محمت سوم کے بھائی تھے اور شاہی روایت کے مطابق بادشاہ بنتے ہی سلطان سب سے پہلے اپنے بھائیوں کا گلہ دبانے کا حکم دیتے اور اس رائج رسم کے لیے باقاعدہ طور پر گونگے بہرے سپاہیوں پر مشتمل سکواڈ بنایا گیا جو صرف اسی کام کے ماہر تھے۔ کہتے ہیں سلطان محمت سوم کے سامنے جب سب سے اسکا بڑا بھائی لایا گیا جوکہ سب بھائی میں سب سے خوبصورت جوان اور صحت مند جسامت کا مالک تھا تو وہ التجا کرتے کہنے لگا۔۔۔ " میرے آقا میرے بھائی، جو آپ اب میرے والد کی جگہ ہو میری زندگی اس طرح مت ختم کرو" کہتے ہیں غم سے نڈھال سلطان نے اپنی داڑھی نوچی لیکن جواب میں ایک لفظ بھی منہ سے نہ نکلا۔ حلانکہ سلطنت عثمانیہ کے حکمران سلطان بننے سے پہلے قبائلی دور میں باہمی رشتے اور تعلق کو اہمیت دیتے لیکن جیسے ہی وہ قبائلی زندگی سے ایک بڑی سلطنت کی بنیاد پر چلے تو باہمی پیار محبت حسد اور غداری میں بدل گیا۔ اپنے 19 بھائیوں کی جان لینے والے محمت سوم کے والد سلطان مراد سوئم نے جب 1595 سے 21 قبل تخت لیا تو تب حالات بھی یکساں تھے حلانکہ ان سے چھوٹا بھائی بھی ان سے عمر میں کم از کم 20 سال چھوٹا تھا اور کوئی واضح بغاوت کا خطرہ بھی نہیں تھا لیکن سلطان مراد سوئم نے دودھ پیتے بھائیوں کو بھی نہ بخشا اور پھر استنبول نے چھوٹے چھوٹے 9 شہزادوں کے جنازے شاہی محل سے نکلتے دیکھے۔ اس شاہی خونریزی کو اسلامی لفظ " فتنہ" سے سلطنت عثمانیہ نے اخذ کیا تاکہ ریاست میں افراتفری اور بغاوت کا امکان ختم کیا جاسکے اور اس رسم کی بنیاد سلطان محمت دوئم نے 1481 میں رکھی اور شاہی فرمان جاری کیا کہ بادشاہ/ سلطان اپنے بھائیوں کی جان لے سکتا ہے اور اس قانون پر تب کے علماء نے بھی سلطان کی حمایت کی کہ یہ قانون " نظام عالم" کی بہتری کے لیے ضروری ہے۔ اس قانون کو تاریخ نے بعدزاں " law of fratricide" بولا لیکن اس ظالم قانون کی وجہ عثمانی سلطنت کا ماضی تھا۔ جب 1402 میں انقرہ کے قریب عثمانی سلطان بایزید اور تیمور لنگ کی اک بڑی لڑائی ہوئی تو خود کو چنگیز خان کا وارث سمجھتے ہوئے تیمور لنگ یہ جنگ جیت گیا اور عثمانی سلطان بایزید بھی زندہ نہ رہا۔ اور پھر سلطان بایزید کے چاروں بیٹوں نے اپنے اپنے علاقوں میں باہمی لڑائی شروع کردی۔ تو عثمانی سلطنت کی شان و شوکت زمین بوس ہوگئی۔ اور لگ بھگ 10 سال کی شہزادوں کی باہمی لڑائی تب اختتام کو پہنچی جب بایزید کے سب سے چھوٹے بیٹے محمت اول نے بھائیوں کو شکست دے کر مکمل سلطنت سنبھالی اور پھر اپنے باپ کی سلطنت بحال کرنے میں ایک لمبا وقت لگانا پڑا اور اس سے قبل 1389 میں بایزید نے بطور شہزادہ اپنے سلطان بھائی مراد اول کو سربیا کے خلاف لڑائی میں مبینہ طور پر پھنسایا اور اسکی موت پر ہی تخت سنبھالا تھا اور یہ سلطنت عثمانیہ کا پہلا ریکارڈ شدہ بادشاہ کا خاتمہ تھا جو تاریخ دان بایزید کے ہاتھوں میں لکھتے ہیں۔ یہ ظالم شاہی قانون 1603 میں نئے سلطان احمد اول کے دور میں ختم ہوا کیونکہ 1595 میں 19 شہزادوں کے جنازوں نے شہر اور شاہی سوچ کو بدلنے پر مجبور کردیا بوجہ عوام میں اس عمل سے بادشاہ کے خلاف غم و غصہ بڑھ گیا تھا۔ خیر نئے سلطان احمد اول جو صرف 13 سال کی عمر میں سلطان بنے انہوں نے یہ قانون ماننے سے انکار کرتے ہوئے گلا گھونٹنے کی بجائے قید تنہائی کا اصول متعارف کروایا اور اب شہزادوں کو محل کے اندر ہی قید کیا جانے لگا اور سلطان احمد نے نیا شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے بادشاہ کی وفات پر اسکے بیٹے کے بجائے خاندان میں سب سے بڑے فرد کو بادشاہ بنانے کا قانون جاری کیا اور یوں جب سلطان احمد اول فوت ہوئے تو انکے بیٹے کے بجائے انکا چھوٹا بھائی مصطفی نیا سلطان بنا کیونکہ احمد کے بچے ابھی چھوٹے تھے۔ لیکن شہزادوں کے لیے قید تنہائی موت سے بڑی سزا ثابت ہوئی اور وہ نیم پاگل ہوگئے اور یہ قانون بنانے والے سلطان احمد 1617 میں جب فوت ہوئے تو جیل سے اسکے بھائی مصطفی کو نکال کر بادشاہ بنایا گیا تو وہ ایک دہائی سے زائد عرصہ قید تنہائی میں گزارنے کی وجہ سے دماغی طور پر درست نہ رہا اور یوں اسے بعدزاں ہٹا کر ذہنی علاج میں بھیجنا بھی پڑا۔ تخت کے لیے بھائیوں اور رشتہ داروں کے خاتث کی روایات دنیا کے ہر خطے میں اپنا وجود رکھتی تھیں لیکن اس کو باقاعدہ شاہی فرمان یا قانونی حیثیت صرف سلطنت عثمانیہ نے دی۔ #ottomanempire #foryou
Simple to follow explanation anyone can understand #nikolifting #educational
habits for shift workers. when your week has no monday. what shift are you on this week? #shiftwork #nightshift #shiftworker #habits #habittracker
#cop #police #bodycam #bodycamcops #copusa
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy