@akhtar.cricket398: U19 ایشیا کپ 2026 میں انڈیا کے خلاف بڑے میچ میں پاکستان U19 کے وکٹ کیپر *حمزہ ظہور* نے میچ سے پہلے ایک کاغذ پر لکھ کر رکھا تھا - *"Tomorrow match 50 In Sha Allah, Hamza Zahoor best"* یعنی کل کے میچ میں ان شاء اللہ 50 بناؤں گا، اور پھر جب میچ شروع ہوا تو پاکستان 61 رنز پر 5 وکٹیں گنوا کر بری طرح پھنس گیا تھا، انڈیا نے 208 رنز بنائے تھے اور لگ رہا تھا میچ ہاتھ سے نکل گیا، لیکن حمزہ نے وہی کیا جو اس نے کاغذ پر لکھا تھا، اس نے *50 تو کیا، 100 رنز ناٹ آؤٹ* بنا دیے اور حسنین عباس کے ساتھ 100+ رنز کی پارٹنرشپ لگا کر پاکستان کو *3 وکٹوں سے* انڈیا کے خلاف شاندار جیت دلا دی، میچ کے بعد اس نے وہی کاغذ کیمرے کے سامنے دکھایا، مطلب یہ لڑکا صرف بولتا نہیں، کر کے دکھاتا ہے، یہی تو ہے اصلی کانفیڈنس! #creatorsearchinsights #pleasegoviral #foryou #foryou #foryoupage