@imahmedtaufeeq: بے دِلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے رقص ہے رنگ پر، رنگ ہم رقص ہیں سب بچھڑ جائیں گے، سب بکھر جائیں گے یہ خراباتیاںِ خرد باختہ صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے کتنی دلکش ہو تم، کتنا دل جُو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے ہے غنیمت کہ اسرارِ ہستی سے ہم بے خبر آئے ہیں، بے خبر جائیں گے #fyp #foryoupage #explore #viral #tranding

𝑖𝑚𝑎𝒉𝑚𝑒𝑑𝑇𝑎𝑢𝑓𝑒𝑒𝑞🦢
𝑖𝑚𝑎𝒉𝑚𝑒𝑑𝑇𝑎𝑢𝑓𝑒𝑒𝑞🦢
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 13:38:17 GMT
1753
76
2
4

Music

Download

Comments

viewsbyahmed
𝙑𝙞𝙚𝙬𝙨𝙗𝙮𝘼𝙝𝙢𝙚𝙙❤️‍🩹 :
🌸🌸🌸
2026-11-08 13:40:33
0
viewsbyahmed
𝙑𝙞𝙚𝙬𝙨𝙗𝙮𝘼𝙝𝙢𝙚𝙙❤️‍🩹 :
😔😔😔
2026-11-08 13:40:34
0
To see more videos from user @imahmedtaufeeq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About