@imamali_urdu: خطبۂِ فدکیہ: امیر المومنین علیہالسلام کی فداکاریاں پیغمبرؑ کی اکلوتی بیٹی سقیفائیوں کو یاد دلا رہی ہیں کہ دین کا درد کس کے پاس ہے؟ كُلَّما أَوْقَدُوا ناراً لِلْحَرْبِ أَطْفَأَهَا اللَّهُ أَوْ نَجَمَ قَرْنٌ لِلشَّیْطَانِ وَ فَغَرَتْ فَاغِرَةٌ مِنَ الْمُشْرِكِینَ، قَذَفَ أَخَاهُ فِی لَهَوَاتِهَا جب بھی دین کے خلاف شیطان کے پیروکار آ کر جنگ کیا کرتے تھے، اس وقت مردِ میدان علیؑ ہوا کرتے تھے؛ جنہیں پیغمبر ہمیشہ میدان میں بھیجا کرتے تھے۔ لا یَنْكَفِئُ حَتَّی یَطَأَ صِمَاخَهَا بِأَخْمَصِهِ اور وہ میدان میں جا کر دشمنوں کے قدموں کو اکھاڑ دیتے تھے، اور دشمن ایسا تسلیم ہوتا تھا کہ پھر کبھی سر نہیں اٹھاتا تھا۔ وَ أَنْتُمْ فِی رَفَاهِیَةٍ مِنَ الْعَیْشِ وَادِعُونَ فَاكِهُونَ آمِنُونَ وہ زمانہ تمہارا عیش و عشرت کا تھا۔ مَكْدُوداً فِی ذَاتِ اللَّهِ، مُجْتَهِداً فِی أَمْرِ اللَّهِ، قَرِیباً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ، سَیِّداً فِی أَوْلِیَاءِ اللَّهِ مگر مولا کا زمانہ بڑا سخت زمانہ تھا، اور کیوں نہ ہو، سب سے قریب جو پیغمبرؑ سے تھے اور تمام اولیاء کے سردار تھے۔ الاحتجاج، طبرسی، ج 1، ص 97 #bibifatimazahraص #fadak #imamali #fyp #viral