@butt_sports07: 😱 پاکستان کی جیت برداشت نہ ہوئی! عرفان پٹھان نے آئی سی سی سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا! 🔥 پاکستان سے شکست کے بعد سابق بھارتی کرکٹر کا الزام ہے کہ پاکستانی ٹیم میں کئی کھلاڑی انڈر 19 سے زیادہ عمر کے ہیں، جبکہ بھارتی کھلاڑی صرف 15، 16 سال کے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ میچ سے پہلے عرفان پٹھان نے پیش گوئی کی تھی کہ بھارت پاکستان کو یکطرفہ شکست دے گا، لیکن پاکستان نے 3 وکٹوں سے میچ جیت لیا اور حمزہ ظہور نے ناقابلِ شکست سنچری بنا کر بھارت کے خواب چکنا چور کر دیے! اب بھارتیوں کا غرور ٹوٹ گیا تو کیا نئے بہانے تلاش کیے جا رہے ہیں؟ آپ کی کیا رائے ہے؟ 🇵🇰 #PakistanU19 #PAKvIND #U19AsiaCup #IrfanPathan #happysunday