@zalminewsbuner: ڈوما روڈ پر کام شروع بونیر چغرزی یوسی پاندیڑ ڈوما روڈ پر مرمتی کام شروع لیکن محکمہ فارسٹ روڈ پر کام کی اجازت نہیں دیتا علاقہ عمائدین نے محکمہ فارسٹ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہم نئے راستے پر روڈ نہیں بناتے ہمیں اجازت دی جائے سڑک نہ ہونے کی وجہ سے بہت تکلیف ہیں آ گر کسی نے روڈ پر کام بند کیا تو ہم سڑکوں پر نکل آئیں گے علاقہ عمائدین کا گفتگو