@abusaniya: #creatorsearchinsights #quietthoughts «ماں تجھے خود کے لئے جینے کا من نہیں کیا؟» اولاد کی ہر ضرورت کو اپنی زندگی بنانے والی ماں کی وہ اَن کہی داستان، جو ہر اولاد کو رونے پر مجبور کر دے۔ جب دنیا ساتھ چھوڑ دے تب بھی ماں کی دعائیں سائے کی طرح ساتھ رہتی ہیں... اس خوبصورت اور جذباتی منظر کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں اور کمنٹ میں اپنی ماں کے نام ایک پیارا سا جملہ ضرور لکھیں۔ ❤️👇 #hearttouching #MotherAndSon #EmotionalStory @Imran Khan Official @Mashal Yousafzai Official @Stella Markhoz ✝️ @باغی رائٹس 🎸 @Imran Abbas @⚘️AbuSaniya Baltistani👨✈️⚘️ @⚘️AbuSaniya Baltistani👨✈️⚘️ @⚘️AbuSaniya Baltistani👨✈️⚘️