@beinghuman1045: پوچھے جو خدا مجھ سے کہہ، تجھے کیا چاہیے؟ 🥹❤️ میں تیرا ہاتھ تھام کر بس اتنا کہوں، میرے رب! زندگی کے ہر موڑ پر یہی ساتھ چاہیے۔ نہ کوئی دولت، نہ کوئی شہرت، بس یہ ہمسفر ہمیشہ میرے نصیب میں سلامت رہے۔ 🤲🏻🤍🫶🏻 #unfreezemyacount #videoviral #foryou