@apnadigital0: چھ سالہ بچی کی افسوسناک موت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق معاملے کے پیچھے گھریلو تنازعے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ اہلِ خانہ کی جانب سے بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ اس واقعے کی مکمل تفصیلات اور اصل حقائق جاننے کے لیے ہماری تفصیلی رپورٹ یوٹیوب چینل Apna Digital پر دیکھیں۔ #ApnaDigital #BreakingNews #Orakzai #CrimeReport #PakistanNews