@sparklers01: *🔹Soft Reminder🔹* *بدگمانی ایک ایسا فعل ہے جو صرف خود تک محدود نہیں رہتا۔۔۔بلکہ یہ بڑھتا بڑھتا حسد، عداوت اور غیبت میں منتقل ہو جاتا اور ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ ہم کیسے کبیرہ گناہ میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔۔۔💔* *#حسن ظن ،حسن عبادت ہے۔۔۔🌹۔۔۔* *اللّہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں اپنی زبان اور دل کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔*