People did not take a lesson from double shah or b4u company.. we need education..what i mean by education is consciousness and awareness…
2026-11-08 20:17:02
4
Hasnain Hamza Bangash :
jis waqt Sood mil Raha tha uss waqt chulla Jala hua tha
2026-11-08 14:51:03
32
Rizwan Bangash :
mukamal video Kahn ha yaar
2026-11-08 18:11:48
0
Saqib Bangash :
office temporari band d permanent na
2026-11-09 07:02:31
0
Anees shinwari :
سود لینے والا سود دینے والا اور سودخور کے حق میں کھڑا ھونا۔ان سب کو چاھئی ۔کہ اس کام سے توبہ کرے
2026-11-08 15:34:18
8
Jaffar khan 🔥🐰 :
War gayea raaqam 💀 As group compny lahore chly gyea 😁
2026-11-08 16:44:07
5
3.0ـᎷน𝕣𝕥āźâ Ꭶ𝗵@𝖍 :
AS Q chala gaya waja kya ti..
2026-11-08 18:02:33
0
ہمدان :
ye log moo kyu chupa rhe hain
2026-11-08 16:06:12
3
Malik :
koi scam nhi hai Sirf 8 month mai profit nhi mil Raha business Mai tu yeh hota hai kebi profit kebi loss kebi payment rak geti hai humen khud 5 month se koi profit nhi Mila.Kal CEO sab ne kaha hai ke wo Assest sale kar ke Capital wapas akr de gaha
2026-11-09 03:43:37
1
UBaiDii 🦅🇦🇪🦅 :
Allah mafa kare ye musalman kon sy rasty par chal rahe hai suda tu Allah pak ky sath kholamkhola jang hai 😥😥
2026-11-08 19:54:21
0
Bläçk Wølf 🐺 :
buhat mushkil hai k paise mily .....
2026-11-08 23:29:55
0
پختون یار :
ach
2026-11-08 16:36:58
0
Rafi bangush :
kia mamla hai koi batay ga😳😳😳
2026-11-09 08:18:18
0
فانی :
shair khan sir the great
2026-11-08 14:44:27
0
عمر :
لالچ بُری بلا ہے ، لالچ لوگوں کو کھا گئی
2026-11-08 20:14:09
0
AAMIR IQBAL :
پیسے گئے ڈوب گئے
2026-11-08 18:48:19
0
Hanif Shah :
as
2026-11-09 05:15:45
0
@🅰️🅰️Z :
السلام علیکم دو سال پہلے ای ایس کے اندر میں نے خود انویسٹ کیا ہوا تھا لیکن ہم اوورسیز پاکستانی دنیا کے حالات دیکھ رہے ہوتے ہیں تو میری تو اتنی بڑی رقم بھی نہیں تھی لیکن مجھے اپ یقین کریں جب ان کی انعامات اور ان کی ایڈورٹائزم بڑھی اور ان کے ساتھ لوگ جڑنے لگے تو میں نے اپنے گھر کے تین اکاؤنٹ بند کروائے جو ایک میرے نام پہ تھا ایک میری بھائی کے نام پہ تھا اور ایک میری والدہ کے نام پہ تھا یہ تین اکاؤنٹ میں نے سیز کروائے اور ان سے جتنی بھی رقم تھی وہ اٹھوائی کیونکہ مجھے اس چیز کا ائیڈیا ہو چکا تھا کہ یہ بہت جلد فراڈ کرنے والے ہیں اور اپ یقین کریں ان سے جڑے ہوئے کافی سارے لوگوں کو میں نے بول دیا تھا کہ اپ لوگ یہاں سے اپنی اماؤنٹ شفٹ کریں نکلوائیں ایک بات تو یہ تھی کہ اس وقت کے ایک مولوی حضرات نے یہ فتوی دیا تھا کہ یہ پیسہ حلال ہے تو میں نے اس بہاف کے اوپر رکھے تھے لیکن جب اسی مولوی نے دوبارہ یہ فتوی دیا کہ یہ پیسہ سود کے زمرے میں ابھی انا شروع ہو چکا ہے اس نے اس کی چند وجوہات بتائی تھی تو وہ فل فور میں نے اپنے سارے کاؤنٹ بند کروا دیے تھے الحمدللہ تو اج اس فراڈ سے بچ چکا ہوں۔
2026-11-08 15:56:05
4
Afaq Ahmed :
astagfirullah
2026-11-08 17:03:11
0
SHAHID ALI SHAH🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
da AS so shy dy
2026-11-08 15:47:56
0
M.T.Jalil.7272 :
لوگ سود کے پیسے کیوں لیتے ھیں
2026-11-08 14:55:02
5
umar khan :
یہی پیسے کسی غریب کو دے دیتے کاروبار کے لیے تو پیسے ملنے کی امید تو ہے ہی ہے ساتھ میں ثواب الگ۔
لیکن انہوں نے پرافٹ پر زیادہ کمانے کی لالچ میں اپنے پیسے ڈبا دیے اور جس نے یہ فراڈ کیا ہے وہ بہت کھلاڑی ہیں کیونکہ جتنے پیسے وہ لے کے گئے ہیں اس میں صرف چند پیسے وہ رشوت میں دیے ۔تو یہ کیا ہی کر لیں گے ان کا
2026-11-08 20:00:38
0
Saqib Bangash :
ap ko pasy wapas mil jayega.
2026-11-08 16:02:54
0
PAKISTAN :
2026-11-09 08:53:49
1
To see more videos from user @beautifulkohat, please go to the Tikwm
homepage.