@mzk___gold: السلام علیکم! Welcome to MZK Gold ✨ آج ہم آپ کے لیے لائے ہیں 4 خوبصورت اور نفیس رنگز، وہ بھی انتہائی لائٹ ویٹ میں — صرف 2 گرام سے 3 گرام تک! ہمارے کام میں بالکل زبردست فنشنگ ہوتی ہے اور ہم 21 کیراط سونا استعمال کرتے ہیں۔ ہماری سب سے خاص بات یہ ہے کہ ہم شروع میں صرف مزدوری لیتے ہیں اور واپسی پر کوئی کٹوتی نہیں کرتے، بلکہ خالص سونے کا پورا ریٹ دیتے ہیں! 💎 اگر آپ بھی آرڈر پر ایسا معیاری کام کروانا چاہتے ہیں تو ہماری دکان پر وزٹ کریں یا رابطہ کریں۔ 📍 MZK Gold, Tehsil Bazaar, Bannu City 📞 0336-9518882 #MZKGold #BannuJewellers #GoldRings #21KGold #LightWeightGold