@m.psl39: ابوظہبی کی ٹھنڈی رات میں گرمی بڑھ گئی ایک طرف عامر، جس کی گیند پر بلے باز کانپتے ہیں دوسری طرف افتخار، جس کی مسکراہٹ میں سکون ہے میں نے سوچا تھا کہ عامر آؤٹ کرجائیگا چاچے کو، لیکن قسمت نے کچھ اور لکھا تھا، بال آتے ہی افتخار نے اُسے چھکے کی جانب اسٹیڈیم کیطرف بھیج دیا۔۔🥱✍🏾❤️#suggestedforyou