@qaisarmehmood6410: عمیر بھائی کے نام زندگی میں کچھ لوگ باعثِ فخر ہوتے ہیں عمیر بھائی ان میں سب سے نمایاں ہیں عمیر بھائی کی بات میں اخلاق ہے، لہجے میں محبت ہے اور کردار میں کمال ہے عمیر بھائی سے تعلق نے میری زندگی میں وہ سکون اور خوشی بھری ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی قیصر محمود