@nawabdahar125: مرد سے محبت کرنے سے پہلے آپ کو یہ سمجھنا ہو گا کہ مرد محبت کیسے کرتا ہے اس کی محبت اصل میں ہوتی کیا ہے مرد کی محبت نا بالکل ضدی بچوں کی طرح ہوتی ہے جس طرح ایک معصوم بچہ اپنی پسندیدہ چیز کو کھونے کے ڈر سے خود غرض ہو جاتا ہے وہ کسی کو اپنی چیز کو ہاتھ نہیں لگانے دیتا اسے سینے سے لگا کے رکھتا ہے کہ یہ صرف میری ہے بالکل اسی طرح جب مرد بھی کسی عورت سے دل سے محبت کرتا ہے نا تو وہ چاہتا ہے کہ وہ صرف اسی کی ہو کسی اور کی نظر اس پہ نا پڑے نا ہی کوئی اور اس کی چاہ کرے اور اپنی محبت کو دنیا کی نگاہوں سے بالکل چھپا لینا چاہتا ہے مرد نا تو کمزور ہوتا ہے اور نا ہی بے وقوف ہوتا ہے وہ دنیا کا ہر درد سہنے کی طاقت رکھتا ہے بڑے سے بڑا زخم جسم پر لگ جائے نا تو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی تب بھی مرد نہیں روتا لیکن جب محبت میں ہار جاتا ہے نا تو اس کے حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں اور وہ عورت جو مرد کو رونے پر مجبور کر دے وہ بہت خوش نصیب ہوتی ہے کیونکہ مرد کا دل آسانی سے نہیں ٹوٹتا 🥹💔🥀💞💯#fyp #foryou #unfrezzmyaccount #grow #nawabdahar