وضو کے بعد یہ چھوٹا سا عمل ضرور اپنایا کریں، کیونکہ اس میں بہت بڑی فضیلت اور بے شمار برکتیں ہیں۔ زبان سے ادا کیے گئے چند الفاظ انسان کے لیے اجر و ثواب کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر چھوٹی بڑی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️فضیلت سحر