@aiwithshakir: مفتی محمود مرکز کے سامنے آج رات تجاوزات کے خلاف آپریشن متوقع، تیاریاں مکمل، جمعیت کے کارکنان اور مشران بھی پہنچ گئے۔ #muftimehmoodmarkaz #مفتی_محمود_مرکز #پشاور
قانون سب کیلئے برابر ہے اگر یہ قبضہ ہے۔ تو توڑنا چاہیے
2026-11-08 19:51:09
22
جوند :
جذبے سے کام مت لو یہ لوگ چاہتے ہیں کہ یہ پر امن لوگ اسلحہ اٹھائیں اللّٰہ نا کریں اگر اس میں کوئی جانی نقصان ہوا تو ملک کے لئے کسی عذاب کم نہیں ہو گا
2026-11-08 17:57:37
48
Khan the great786🇵🇰 :
شاباش جوانوں ڈٹے رہو اللہ تمہاری مدد کریگا کیونکہ تم اس وقت حق پر ہو اور مولانا فضل الرحمان ہماری جان ہیں
2026-11-08 22:47:29
17
☠️-{قیدی نمبر 804}-☠️ :
جب مولانا ان کے ساتھ تھا تو تب ان کو کوئی پرابلم نہیں تھی اور اب جب ان کے خلاف بیانات دے رہا ہے تو یہ مولانا کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
2026-11-08 23:40:37
20
Dr.Manahil Khattak :
😳😳😳 قانون غریب مالداره ، کمزوری او زورور ته باید یو شان وی که داسی نوی بیا د ځنگل قانون ده😳😳😳
2026-11-08 16:26:37
34
Raja Yasir026730234 :
good 👍 Pakistan
2026-11-09 05:27:23
0
@Alhamdulilah :
phly kider thy ye log?
2026-11-09 06:34:41
0
Raza Khan safi ASC :
دینی مراکز اللہ کے حفاظت میں ہے
2026-11-08 16:44:20
28
Zameer🕊️ :
imran Khan sb zindabaaaad
2026-11-09 06:39:48
0
Zahid.Vibez :
establishment ye ghalti khbi Nahi kry gi they know 😂😂
2026-11-09 05:19:18
0
Adnan-Pakistani 🇵🇰 :
قبضہ مافیہ ہر جگہ موجود ہے ۔۔ یہ نا دین دیکھتا ہے نا غریبی
2026-11-08 21:37:23
8
Vehlla Shikari :
Very good
2026-11-08 22:16:08
0
RebelWolf :
cor cammander house
2026-11-08 17:46:20
6
AA :
اگر یہ غیر قانونی اور قبضہ کی زمین پر بنا ہے اور تجاوزات ہے تو گرا دینا چاہیے اگر طاقتور کا نہیں گرا سکتے تو پھر عام عوام کی تجاوزات کوبھی نہیں گرانا چاہیے
2026-11-08 19:23:22
7
Hassnain 😈🔥💯 :
اللہ تعالیٰ علماء کرام کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ مدارس کی حفاظت فرمائے آمین
2026-11-08 18:07:32
9
📿ستار ☝️ خان 📿 :
2026-11-08 16:23:08
6
user6877835425329 :
قانون سب کیلئے ایک ہے بھائی آپکو حکومت کا مدد کرنی چاہیے، گھرا دوخوربی
2026-11-08 23:19:35
4
Qaseem@abbasi :
❤️
2026-11-09 01:58:49
1
FAST WALK 45MINS DAILY :
DIESAL RATE PLEASE
2026-11-08 17:20:40
2
Maaz k yusfxai :
ulmah karam to raod mafia neklay
2026-11-09 00:45:31
1
MR.ALi.313 :
ماشاءاللہ💗✌️
2026-11-09 01:42:55
2
To see more videos from user @aiwithshakir, please go to the Tikwm
homepage.