@azhar.khan.8041: ہمارا معاشرہ حیوان بن گیا ہے یہاں صرف حکمران نہیں ہمیں بھی ٹھیک ہونے کی ضرورت ہے وہ کہاوت سنی نہیں کہ جیسی قوم ہوتی ہے ویسے ہی حکمران ملتے ہیں پاکستان کے لوگ یہ سب Deserve کرتے ہیں #imrankhan #azharkhan #foryourpage #foryou #pti_lover