@kunfayakunoffical786: "وہ چاہے تو تمہارا دل بھی تو بدل سکتا ہے۔ کیا اس کے لیے مشکل ہے تمہارا دل کو اپنی خواہش کے مطابق بدلا؟ لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو یقیناً وہ تمہاری چاہت پر راضی ہے۔ بس تم بھی صبر کرو اور دعا جاری رکھو۔" #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive#unfreeze #trending #viral #foryoupag