@ibrahimtypist34: ❗🚩🐺 ہم نے ہر چال کو خاموشی اور مسکراہٹ کے ساتھ برداشت کیا، کیونکہ ہمیں ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں لگتا تھا۔ لیکن اب وقت بدلنے والا ہے، اب اپنی چالیں نہیں بلکہ اپنا معیار دکھائیں گے۔ یاد رکھنا، ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھنے والے اکثر غلط فہمی میں رہتے ہیں۔ 🔥🐺 #fyp #wolf #wolfline