@jamiate.taliba: مفتی محمود مرکز ہمارا مرکز ہے، ہماری پہچان ہے اس پر مشکل آئی ہے تو گورنمنٹ کالج کی پوری جمیعت اپنے بڑوں کے ساتھ کھڑی ہے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں #JtiGCP `#MuftiMehmoodMarkaz #JamiatTalbaIslam #GTI #GovernmentCollege `